افغانستان ، سلنڈر دھماکے میں تین بچے جاں بحق ، دو زخمی

اتوار 12 جنوری 2014 20:42

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) افغانستان کے صوبے ننگر ہارمیں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سلینڈر دھماکہ افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے شہرجلال آباد میں ہوا۔

(جاری ہے)

دو زخمی بچوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج شروع کردیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی دو میں سے ایک بچے کی حالت نازک ہے۔ افغان حکام کے مطابق سلنڈر دھماکہ ایک کیمپ میں ہوا جس کے نتیجے میں بچوں کے والدین شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :