کالعدم تحریک طالبان نے امیرمقام اور اے این پی رہنما پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
اتوار 12 جنوری 2014 22:01
شانگلہ(رحمت اللہ شباب. اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام پر شانگلہ میں قاتلانہ حملے اور پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ضلعی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔
(جاری ہے)
اپنے بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے اے این پی رہنما میاں مشتاق کے قتل اور امیر مقام پر قاتلانہ حملے کی ذمہ قبول کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی کے رہنما کافی عرصے سے ان کا ہدف ہیں اور وہ کبھی نہ سوچیں کہ انہیں معاف کر دیا جائے گا جب کہ امیر مقام ماضی میں پرویز مشرف کی حکومت کی حصہ رہے اور اب مسلم لیگ (ن) کا حصہ ہیں۔
طالبان ترجمان کے مطابق دونوں طالبان کے مخالف ہیں اسی لیے انہیں حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔شاہد اللہ شاہد کا مزید کہنا ہے کہ چوہدری اسلم کے قتل کا مقدمے میں انہیں نامزد کرنا باعث فخر ہے اور جو لوگ طالبان کو مار رہے ہیں یا ان پر جیلوں میں تشدد کر رہے ہیں انہیں کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.