کراچی، ٹارگٹڈ آپریشن میں مفرور ملزموں سمیت 24 گرفتار،اسلحہ برآمد
پیر 13 جنوری 2014 12:05
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) کراچی میں ایوب شاہ مزار کے متولی سمیت چھ افراد کے قتل میں ملوث تمام ملزموں کو شناخت کر لیا گیا۔ سات جنوری کو گلشن معمار کے علاقے میں واقع ایوب شاہ مزار سے ملنے والی چھ افراد کی لاشوں کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قتل میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور وہ گلشن معمار کے رہائشی ہیں۔
مقتولین کو خواتین کے مزار پر آنے کی وجہ سے قتل کیا گیا۔پولیس نے واقعے سے پہلے مزار کی انتظامیہ کو خبر دار بھی کیا تھا۔دوسری جانب کراچی میں پولیس نے کیماڑی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے مفرور ملزموں سمیت چوبیس افراد کو گرفتار کر لیا۔ملزموں کے قبضے سے منشیات اور تین موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.