سری لنکن کرکٹ بورڈ کی دو رکنی سکیورٹی کمیٹی بنگلہ دیش پہنچ گئی ، سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لے گی
پیر 13 جنوری 2014 12:53
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی دو رکنی سیکورٹی کمیٹی بنگلہ دیش میں سری لنکن ٹیم کی حفاظت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہاکہ بنگلہ دیش میں سیکورٹی کی صورتحال اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کیلئے کئے جانے والے سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بورڈ کے نائب صدر موہان ڈی سلوا اور سابق چیف ایگزیکٹو اجیت جیس کیارہ بنگلہ دیش کا دورہ کررہے ہیں۔
ترجمان نے کہاکہ ہم اس سلسلے میں سیکورٹی کی ضمانت دینے والوں سے بات چیت کریں گے جس کے بعد دورہ بنگلہ دیش کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ انہو ں نے کہاکہ ہمیں اس سلسلے میں بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہے کیونکہ اسی طرح کی صورتحال کا سری لنکا کو بھی سامنا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.