برطانیہ نے ٹریفک قوانین میں تبدیلی کر کے ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کو گاڑی تیز چلانے کی اجازت دیدی
پیر 13 جنوری 2014 12:57
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) برطانیہ نے ٹریفک قوانین میں تبدیلی کر کے ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کو اس بات کی اجازت دی گئی ہے کہ وہ سڑکوں پر گاڑی چلاتے وقت حد رفتار سے تجاوز کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی خفیہ ایجنسیوں ایم آئی فاؤ اور ایم آئی سکس کے اہلکار فی الوقت ٹریفک کے ضابطوں پر دوسرے شہریوں کی طرح عمل کرنے کے پابند ہیں تاہم اب انہیں پولیس، ایمبولینسوں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی طرح ٹریفک کے ان ضابطوں سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔
امکان ہے کہ جسمانی پیوند کاری کیلئے انسانی اعضا لے جانے والی گاڑیوں، بم ڈسپوزل یونٹس اور پہاڑی علاقوں کی امدادی ٹیموں کو بھی انہی اداروں کی فہرست میں شامل کیا جائیگا جن پر ٹریفک کے قوانین کی پابندی لازمی نہیں مگر اس استثنیٰ سے استفادہ کرنے کیلئے برطانوی جاسوسوں کو تیز رفتار ڈرائیونگ کا ایک کورس مکمل کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.