شمالی وزیرستان ایجنسی کی تمام تحصیلوں میں ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا
پیر 13 جنوری 2014 14:59
شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) شمالی وزیرستان ایجنسی کی تمام تحصیلوں میں ایک بار پھر غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کیا گیا ہے جس کے باعث تمام داخلی وخارجی راستے بند رہیں گے ،کرفیو کے دوران بنوں سے میران شاہ تک مرکزی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند رہیگی۔
پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرفیو کا مقصد امن و امان کی صورت حال کو قائم کرنا ہے۔ دوران کرفیو لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اندر ہی رہیں شمالی وزیرستان کے ان علاقوں میں دہشگردوں کے حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کے جاری آپریشن کے باعث چند روز قبل بھی کرفیو نافذ کیا گیا تھا-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.