قائداعظم سولر پارک میں 100میگاواٹ کا سولر پاور پراجیکٹ توانائی کے شعبہ میں رول ماڈل ثابت ہوگا‘ شہباز شریف
پیر 13 جنوری 2014 15:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اپنے وسائل سے قائداعظم سولر پارک میں 100میگاواٹ کا سولر پاور پلانٹ لگا رہی ہے، سولر پاور پلانٹ کے منصوبے پر تیز رفتاری سے عملدرآمد کیا جائے گا، منصوبے پر عملدرآمد کیلئے انفراسٹرکچر کی فراہمی کا کام تیزی سے جاری ہے، توانائی کی12 معروف کمپنیوں نے منصوبے کیلئے پری کوالیفائی کیا ہے، 100میگاواٹ کا سولر منصوبہ توانائی کے شعبہ میں رول ماڈل ثابت ہوگا۔
وہ سوموار کے روز یہاں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں قائداعظم سولر پارک میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سابق چیئرمین واپڈا طارق حمید، ایم پی اے علی کھوکھر، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی، صدر بینک آف پنجاب، جرمن کنسلٹنٹ ڈاکٹر جیرون ڈریسمین، ایم ڈی این ٹی ڈی سی، متعلقہ سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.