پارٹی کارکن ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، سکندرشیرپاؤ
پیر 13 جنوری 2014 15:55
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) قومی وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سکندر حیات خان شیر پاوٴ نے کہاہے کہ پارٹی کارکن ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے تاکہ پارٹی کو نچلی سے سطح سے مزید مضبوط و موثر قوت بنایا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گاؤں شیرپاؤ میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سکندر شیرپاؤ نے پارٹی کارکنوں کو ممبرسازی کارڈ حوالہ کرکے ضلع میں مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ سکندرشیرپاؤ نے کہا کہ پارٹی کارکن ممبر سازی مہم اور پارٹی پروگرام گھر گھر پہنچانے کا سلسلہ تیز کردے تاکہ اس سلسلے کو منظم اور موثر انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونوں کی موثر آواز بن چکی ہے اور صوبہ اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کے حصول کیلئے ہر فورم پر جدوجہد کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.