وفاقی حکومت نے ڈسٹری بیوشنز کمپنیوں کو عید میلاد النبی پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی ،شہریوں نے متبادل انتظامات بھی کرلئے،شہریوں کی اکثریت نے گیس کی متوقع لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے باعث نیاز گھروں میں پکانے کی بجائے بازار سے خریدنے کی منصوبہ بندی کرلی
پیر 13 جنوری 2014 21:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) وزارت پانی وبجلی نے ڈسٹری بیوشنزکمپنیوں کو کل (منگل)عید میلاد النبی کے روزلوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ،شہریوں نے کل کسی بھی صورتحال سے بچنے کیلئے متبادل انتظامات بھی کر لئے جبکہ گیس کی متوقع لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے باعث نیاز گھروں میں پکانے کی بجائے بازار سے خریدنے کی منصوبہ بندی بھی کر لی ہے ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت پانی وبجلی نے کل جشن عیدمیلاد النبی کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حوالے سے بجلی کی تمام تقسیم کمپنیوں کے ذمہ داران کو مراسلے کے ذرایعے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ عیدمیلاد النبی کے موقع پر کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے تاکہ اس دن کی مناسبت سے عبادات اور دیگر پروگراموں میں خلل نہ آئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.