ایس ای سی پی نے کوڈ آف کارپوریٹ گورننس میں ترامیم کر دی،ترامیم کے ذریعے لسٹڈ کمپنیوں کیلئے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنیوں کے انٹرنل آڈٹ کے سربراہ کے تقرر کیلئے اہلیت کی شرائط میں نرمی کی گئی
پیر 13 جنوری 2014 21:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 جنوری ۔2014ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں گڈ گورننس کے فروغ اور لسٹڈ کمپنیوں کے لئے ان قوائد میں عمل درآمد آسان بنانے کے پیش نظر کوڈ آف کارپوریٹ گورننس میں ترامیم متعارف کر دیں ہیں ۔ ان ترامیم کے ذریعے لسٹڈ کمپنیوں کے لئے چیف فنانشل آفیسر اور کمپنیوں کے انٹرنل آڈٹ کے سربراہ کے تقرر کے لئے اہلیت کی شرائط میں نرمی کی گئی ہے ۔
کوڈ میں ترمیم کے ذریعے کسٹڈ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر اور چیف آڈٹ آفیسر کے لئے فیلڈ میں متعلقہ تجربہ کی حد پانچ سال سے کم کر کے تین سال کر دی گئی ہے ۔ قوائد کے مطابق، کسی میں کمپنی میں آڈٹ یا اکاونٹنگ ڈیپارمنٹ میں کام کرنے کا تجربہ ہی متعلقہ تجربہ میں شمار ہو گا ۔ مزید ازاں ، لسٹڈ کمپنیوں میں آڈٹ کمیٹی کے لئے انڈیپنڈنٹ (آزاد) چئیرمین تعینات کرنے کی لازمی شرط میں بھی نرمی کر دی گئی ہے اور اب لسٹڈ کمپنیاں رضاکارنہ طور پر آڈٹ کمیٹی کے لئے خود مختار چئیرمین تعینات کرنے کی آزادی ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.