کراچی:بلاول بھٹو زرداری کی شہید چوہدری اسلم کے گھر آمد

پیر 13 جنوری 2014 22:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بلاول بھٹوزرداری نے شہید چوہدری اسلم کے اہل خانہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ چوہدری اسلم نے کبھی دہشت گردوں کے آگے سرنہیں جھکایا،وہ بہادر اور نڈر افسر تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں چوہدری اسلم کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔