ڈاکار ریلی کا نواں مرحلہ اسٹیفن پیٹرہانسل نے جیت لیا
بدھ 15 جنوری 2014 12:42
سانتیاگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) ڈاکار ریلی کا نواں مرحلہ جیت کراسٹیفن پیٹرہانسل نے نینی روما کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،اوور آل اسٹینڈنگ میں دونوں کے درمیان فرق برائے نام ہی رہ گیا ہے۔
(جاری ہے)
چلیمیں ہونے والے 422کلومیٹر طویل مرحلے میں راستے بہت دشوارتھے ،کہیں آڑے ٹیڑھے ، تو کہیں اونچے نیچے راستے،لیکن ڈرائیورز نے خوب مہارت دکھائی اور ریت میں بھی خوب گاڑی چلائی۔
فرانس کے اسٹیفن پیٹر ہانسل نے مقررہ فاصلہ 4 گھنٹے،17 منٹ اور 53 سیکنڈ میں طے کیا۔اوور آل اسٹینڈنگ میں سرفہرست نینی روما کا تیسرانمبررہا۔بائیک رائڈنگ مرحلے میں اسپین کے مارک کوما سب سے آگے رہے۔نویں مرحلے میں اسپین کے ہی یوان بریڈا نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.