حکومت سندھ کی جانب سے اعلی پولیس افسران کے تبادلوں سے کراچی آپریشن متاثر ہوسکتا ہے، ڈی جی رینجرز
بدھ 15 جنوری 2014 13:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) کراچی میں اعلی پولیس افسروں کے تبادلوں کی اطلاعات پر ڈی جی رینجرزمیجررضوان خترنے شدید برہمی اور تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹارگٹڈ آپریشن روکنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ڈی جی رینجرز کا کہنا ہے کہ موجودہ سیٹ اپ مزید ایک سال تک برقرار رکھا جائے ورنہ کراچی آپریشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
رینجرز حکام کی طرف سے تشویش کے اظہار پر سندھ حکومت کے ترجمان نے تبادلوں کی تردید کر دی ہے۔دوسری جانب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے 2013-14 کے بجٹ میں امن وامان کے لیے مختص رقم تقریباً ختم ہوچکی ہے اور وفاق کی مدد کے بغیر آپریشن جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔تفصیلات کے مطابق منگل کوڈی جی رینجرز کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا ،جس میں کراچی آپریشن کے مستقبل پر غور کیا گیا، اس موقع پر میجر جنرل رضوان اخترنے کہاکہ حکومت سندھ وسیع تر مفاد میں پولیس کے اعلی افسران کے تبادلے نہ کرے کیونکہ پولیس سیٹ اپ میں تبدیلی سے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن متاثر ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.