خالد مقبول صدیقی کا رابطہ کمیٹی کے اراکین ہمراہ جشن عیدمیلا د النبی کے موقع پر شہر میں لگائے گئے مرکزی استقبالیہ کیمپوں کا دورہ
بدھ 15 جنوری 2014 13:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر زڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رابطہ کمیٹی کے اراکین احمد سلیم صدیقی ،د الحسیب ،عادل خان اور رشید گوڈیل نے جشن عید میلا د النبی ﷺ کے موقع پرشہر میں نکلنے والے جلوسوں کی گزرگاہوں پر لگائے گئے ایم کیوایم کے استقبالیہ اور طبی کیمپوں کا دورہ کیا اور جلوسوں کی گزرگاہوں پر کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پر حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ایم کیوایم علماء کمیٹی کے اراکین ان کے ہمراہ تھے ۔ رابطہ کمیٹی اراکین ،ایم کیوایم کی جانب سے بہادر آبادچورنگی پر لگائے گئے مرکزی استقبالیہ کیمپوں پر گئے جہاں انہوں نے استقبالیہ کیمپوں سے جلوسوں کے شرکاء کا خیر مقدم کیا اور انہیں قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے جشن عید میلا د النبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.