جشن عید میلاد النبی کے مو قع پر ٹریفک کے فول انتظامات کو یقینی بنانے پر وارڈنز کو شاباش، تعاون کرنے پر شہریوں کے مشکور ہیں‘ سی ٹی او لاہور
بدھ 15 جنوری 2014 14:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15جنوری 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورسہیل چوہدری نے کہاکہ مشعل بردارجلوسبسلسلہ عید میلادالنبی(13جنوری) اورجشن عیدمیلاد النبی (12ربیع اول) کے موقع پرشہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے جامع ٹریفک پلان مر تب کیا گیا ہے تاکہ ریلی اور جشن عید میلادلنبی کے موقع پر ٹریفک کو معمول کے مطابق رواں دواں رکھا جائے ۔
اس موقع پرچیف ٹریفک آفیسر کی نگرانی میں ڈویژنل افسران کے ہمراہ مجموعی طور پر9ڈی ایس پیز،29انسپکٹرزاور 2283ٹریفک وارڈنزنے فرائض سرانجام دیئے۔ چیف ٹریفک آفیسر جلوسوں کے روٹس کو خود چیک کرتے رہے۔انہوں نے کہا کہ مشعل بردار جلوس اور عید میلاد النبی کے موقع پر کالے شیشوں والی گاڑیوں اور بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کو خصوصی طور پر چیک کیا جاتا رہا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.