کراچی:الآصف اسکوائر کے قریب پولیس چوکی پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق

بدھ 15 جنوری 2014 20:05

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری۔2014ء) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں الآصف اسکوائر کے قریب واقع پولیس چوکی میں نامعلوم ملزمان نے داخل ہوکر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسپتال ذرائع نے واقعے میں دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :