کراچی میں جاری آپریشن رکے گا نہ ہی دائرہ کار میں کوئی کمی آئیگی،سینیٹر اسحاق ڈار ، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا کوئی گناہ نہیں ،قرضے لیکر ری شیڈولنگ نہ کرتے تو سال 2014تک ڈیفالٹ ہوجاتے،وفاقی وزیر خزانہ ،ٹیکس دھندگان کی ڈائریکٹری پبلک کی جائیگی ،نام ، این ٹی این نمبر کے علاوہ دیگر تفصیلات شائع نہیں کی جارہی ہیں،کراچی چیمبر میں خطاب
بدھ 15 جنوری 2014 22:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن نہیں رکے گا اور نہ ہی اس کے دائرہ کار میں کوئی کمی آئے گی ۔کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے ۔ آئی ایم ایف سے قرضہ لینا کوئی گناہ نہیں ہے ۔اگر ہم آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ری شیڈولنگ نہ کرتے تو سال 2014تک ڈیفالٹ ہوجاتے ۔
ٹیکس دھندگان کی ڈائریکٹری پبلک کی جائے گی جس میں نام ، این ٹی این نمبر کے علاوہ دیگر تفصیلات شائع نہیں کی جارہی ہیں ۔توانائی ،معیشت اور امن عامہ موجودہ حکومت کی سب سے اہم ترجیحات ہیں ۔گردشی قرضوں کی واپسی سے نیشنل گرڈ میں 1700میگاواٹ بجلی کا اضافہ ہوا ہے ۔وہ بدھ کو مقامی ہوٹل میں کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.