لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید دھند،سردی میں اضافہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
جمعرات 16 جنوری 2014 11:56
لاہور/گوجرانوالہ/شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) لاہور،گوجرانوالہ اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے ایک مرتبہ پھر ڈیرے ڈال لئے،لاہور ائیرپورٹ سے متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا،ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ پنجاب کے مختلف علاقوں کو دھند نے ایک مرتبہ پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا۔شدید کہر کے باعث حد نظر انتہائی محدود ہو کر رہ گیا اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔موٹروے پولیس نے لوگوں کو غیرضروری سفر سے اجتناب اور دوران سفر انتہائی احتیاط کی ہدایت کی ہے۔شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں اور پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔لاہور میں صبح سے ہی گہرے بادل چھا گئے،فضا میں ہرطرف دھند چھا گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.