پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی سے متعلق فیصلہ محفوظ، 3 بجے سنایا جائے گا
جمعرات 16 جنوری 2014 12:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت میں پیشی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔ غداری مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی نیشنل لائبریری میں جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے کی، تاہم عدالت کے حکم کے باوجود سابق صدر پرویز مشرف آج بھی پیش نہیں ہوئے۔
سماعت کے آغاز میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا نے واضح طور پر کہاکہ ان کے مؤکل آمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج ہیں لہذا وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے جب کہ پرویز مشرف کے وکلا نے یہ بھی کہاکہ ڈاکٹرز کی جانب سے پرویز مشرف کا علاج امریکا میں ایک اسپتال میں تجویز کیا گیا ہے، سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے غداری مدمے کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کرنے کی بھی استدعا کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.