اکاوٴنٹینٹ جنرل پاکستان طاہر محمود کو ان کے عہدے پر بحال

جمعرات 16 جنوری 2014 12:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکاوٴنٹینٹ جنرل پاکستان طاہر محمود کو ان کے عہدے پر بحال کردیا۔

(جاری ہے)

طاہر محمود کو حکومت کی جانب سے 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیجا گیا تھا، حکومتی فیصلے کے خلاف طاہرمحمود نیاسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ جسٹس نورالحق نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے سیکریٹری فنانس،سیکریٹری اسٹبلشمنٹ اور آڈیٹر جنرل سے 15 دن میں جواب طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :