توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے روس کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدوں پر عملدرآمد کیا جائیگا ، بھارت
جمعرات 16 جنوری 2014 13:20
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) بھارت نے کہا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے روس کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدوں پر عملدرآمد کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم کے مشیر وی ناراناسمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ توانائی بحران پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن جنوبی ضلع کندن کولم میں روسی اشتراک سے جوہری ریکٹر کی تعمیر جاری ہے، جو رواں سال اکتوبر سے کام شروع کردیگا۔
انہوں نے کہا کہ رشیا کے ساتھ مختلف اضلاع میں مزید جوہری ریکٹر کی تعمیری منصوبے پر بات چیت چل رہی ہے جس سے ہزاروں میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی، ناراناسمی کا کہنا تھا کہ ان پراجیکٹ پر آنے والی لاگت کو پبلک کیا جائے اور اسمبلی میں بحث بھی کرائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ روسی اشتراک سے تعمیر پہلے کندن کولم پاور پلانٹ سے دو گیگا بائٹ بجلی پیدا کی جائیگی، جس سے ہزاروں افراد کو بجلی سے مستفید ہونگے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.