شانگلہ، ڈاؤٹ پولیس چوکی میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی، رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا
جمعرات 16 جنوری 2014 15:14
بشام (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء ) شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے علا قے ڈا ووٴٹ میں پو لیس چو کی کے اندر دھما کہ دو پو لیس اہلکار زخمی، دھما کے میں زخمی ہو نیوالے پو لیس اہلکار وں کو رورل ہیلتھ سنٹر تھا کوٹ منتقل کر دیا گیا دھما کے میں پو لیس چوکی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز پو لیس چو کی ڈاووٴٹ کے دوپو لیس اہلکار ڈیوٹی دینے والے دیتے ہی پو لیس چوکی میں داخل ہو ئے تو دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو پو لیس اہلکار نثار احمد اور خا ن بہادر زخمی ہو گئے ۔
دو نوں زخمیوں کو مقامی لو گوں نے فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر تھا کوٹ منتقل کر دیا ۔ پو لیس کے مطا بق دھماکہ خیز مواد چوکی کے اندر چھپا یا گیاتھا پو لیس نے جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر سر چ اپریشن شروع کر دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.