عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، گورنر پنجاب
جمعرات 16 جنوری 2014 16:58
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے رابطے میں ہیں اور ان کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی میں مولانا ظفر علی خان کی 141 ویں سالگرہ کے موقع پر پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ بابائے صحافت نے سچی صحافت کو باوقار مقام بخشا ہے ان کی خدمات بھلائی نہیں جا سکتی۔
امریکہ کا سپر پاور ہونے کے باوجود عافیہ صدیقی جیسی کمزور عورت سے ڈرنا سمجھ سے بالاتر ہے ہر انسان کو بنیادی حقوق دیے جانے چاہیے۔ امریکہ ایک طرف حقوق کی بات کرتا ہے تو دوسری جانب وہ خود اس کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتا ہے۔ اس موقع پر تقریب میں مختلف شخصیات کے درمیان مولانا ظفر علی خان گولڈ میڈل تقسیم کیے گئے جبکہ اس موقع پر ان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.