نوشہرہ کے تبلیغی مرکز میں‌ موجود 5 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

جمعرات 16 جنوری 2014 20:07

نوشہرہ (رحمت اللہ شباب. اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء)پشاور میں تبلیغی مرکز میں بم دھماکے کے بعد نوشہرہ کے بھی تبلیغی مرکز میں بم برآمد ہوا ہے، جسے بم ڈسپوزل اہلکاروں نے ناکارہ بنا دیا ہے نمائندہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم 5 کلو وزنی تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے.