سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
جمعرات 16 جنوری 2014 20:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔عدالت میں اپیل کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگئی ۔
(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ مقتول شاہ زیب کے ورثائنے ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کرنے سے متعلق صلح نامہ بھی جمع کرایا تھا، مجرمان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے پر سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.