تبلیغی مرکز میں دہشت گردکارروائی کی امید نہیں تھی،ہرپہلوسے تحقیقات کررہے ہیں دھماکہ کس طرح ہوا، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

جمعرات 16 جنوری 2014 20:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکے کے بعد صوبائی وزیراطلاعات شاہ فرمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تبلیغی مرکز میں دہشت گردکارروائی کی امید نہیں تھی،ہرپہلوسے تحقیقات کررہے ہیں کہ دھماکہ کس طرح ہوا۔