کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی پشاور دھماکہ کی مذمت

جمعرات 16 جنوری 2014 20:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ تبلیغی مرکز میں ہونے والے دھماکے سے ان کی تنظیم کا کوئی تعلق نہیں تاہم وہ شانگلہ، مانسہرہ اور مالاکنڈ میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔