پاکستان کے تجارتی اہمیت کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے ،پاکستان کیلئے بین الاقوامی منڈیوں کے دروازے کھلے ہیں‘ گورنر پنجاب ،میڈیا ریاست کا چوتھا اور مضبوط ستون ہے جو معاشرے کے آئینے کے طور پر کام کرتے ہوئے عوام کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے ،حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے ،آج ہمارا میڈیا جتنا آزاد اور مضبوط ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی‘ گورنر پنجاب
جمعرات 16 جنوری 2014 20:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہاہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا اور مضبوط ستون ہے جو معاشرے کے آئینے کے طور پر کام کرتے ہوئے نہ صرف عوام کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ ان مسائل کے حل اور معاشرے کی اصلاح میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے،حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے اور آج ہمارا میڈیا جتنا آزاد اور مضبوط ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے پنجاب یونیورسٹی کے ادارہ علوم ابلاغیات میں مولانا ظفر علی خاں کے 141ویں یوم ولادت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا ۔ تقریب میں روزنامہ نوائے وقت اور نیشن کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر مجید نظامی ، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران ، معروف دانشور مجیب الرحمان شامی ، سجاد میر اور دیگر نامور شخصیات نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.