مولانا عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
جمعرات 16 جنوری 2014 21:16
کوئٹہ/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)جمعیت علماء اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے جمعرات کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا صدر مملکت سید ممنون حسین نے اُن سے حلف لیا مولانا عبدالغفور حیدری کا تعلق پاکستان کے صوبہ بلوچستان ضلع قلات سے ہے زمانہ طالب علمی میں جمعیت طلباء اسلام سے وابستہ اور صوبہ بلوچستان کے صدر بھی رہے ہیں۔
جمعیت طلباء اسلام ، جمعیت علماء اسلام پاکستان کا طلباء ونگ ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے زمانہ طالب علمی میں 1974کی تحریک ختم نبوت میں بھر پور حصہ لیا اور جیل چلے گئے اس تحریک کے نتیجے میں قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا 1977میں تحریک نظام مصطفی جو مفکر اسلام مولانا مفتی محمود کی قیادت میں نمایاں کردار ادا کیا اور ایک مہینے کے لیے پابند سلاسل رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.