پشاور، بم دھماکے کے بعد تبلیغی مرکز کی دوسری منزل پر مشکوک بیگ کی موجودگی کی اطلاع

جمعرات 16 جنوری 2014 22:33

پشاور(رحمت اللہ شباب. اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء) پشاور کے تبلیغی مرکز میں بم دھماکے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران دوسری منزل پر ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے. سیکورٹی ادارے مشکوک بیگ کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ دوسری منزل پر ایک مشکوک موبائل بھی ملا ہے.

متعلقہ عنوان :