شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری
جمعہ 17 جنوری 2014 12:15
شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے، سری لنکا نے 220 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ کل جب کھیل ختم ہوا تو پرسننا جے وردھنے 28 اور کپتان اینجلو میتھیوز 24 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔
(جاری ہے)
میچ کے پہلے دن سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تو کیا لیکن صرف 31 کے اسکور پر محمد طلحہ نے کوشال سلوا کو 17پولین بھیج دیا۔
کارونا رتنے بھی صرف 34 بناکر عبدالرحمان کا شکار ہوئے۔ ایسے میں سینئر کھلاڑیوں مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا نے اننگز کو سنبھالا۔ سنگاکارا 52 رنز بناکرجنید خان کا شکار بنے۔ جے وردھنے صرف 3رنز کی کمی سے نصف سنچری نہ بناسکے، انہیں سعید اجمل نے آؤٹ کیا۔ دنیش چندی مل بھی صرف 11 رنز بناسکے۔ پہلے دن سری لنکا نے 5 وکٹ پر 220 رنز بنالئے۔ سعید اجمل نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.