سال 2014ء کے پہلے دو ہفتوں کے دوران بھی کوئی پاکستانی فلم سینما گھروں کی زینت نہ بن سکی

جمعہ 17 جنوری 2014 15:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) سال 2014ء کے پہلے دو ہفتوں کے دوران بھی کوئی پاکستانی فلم سینما گھروں کی زینت نہ بن سکی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ متعدد زائد فلمیں مکمل ہو چکی ہیں مگر سردی کے پیش نظر کوئی بھی پروڈیوسر اپنی فلم کو ریلیز کرنے سے گریز کر رہا ہے اور اسی وجہ سے ابھی تک کوئی پاکستانی فلم نمائش کے لئے پیش نہیں ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :