نیلم ویلی میں موبائل اورٹیلی فون کی سہولت بلاتخصیص فراہم کی جائے‘سردار مقصود حسین ایڈووکیٹ
جمعہ 17 جنوری 2014 15:56
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) پوری نیلم ویلی میں موبائل اورٹیلی فون کی سہولت بلاتخصیص فراہم کی جائے ایس سی او موبائل فون سروس کی سہولت کویقینی بنائے اوراس کادائرہ کار گریس تک بڑھائے نیلم ویلی کے عوام جدید دور میں بھی موبائل سروس سے محروم ہیں کیل میں ایس کام سروس خوش آئند ہے ان خیالات کااظہار ماہرقانون دان نوجوان سیاسی وسماجی رہنماء سردارمقصود حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ویلی کوگزشتہ دھائیوں سے باڈر کی آڑ میں پسماندہ رکھا گیا سردار مقصود ایڈووکیٹ نے کہاکہ نیلم ویلی کے عوام بے پناہ مسائل کاشکار ہیں ماضی میں ایک سازش کے تحت نیلم ویلی کوپسماندہ رکھاگیا مگراب عوام اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اوراپنے حقوق لے کررہے گی انہوں نے کہاکہ جدید موبائل سروس نیلم ویلی کے عوام کاحق ہے تمام پرائیویٹ کمپنیاں نیلم ویلی میں موبائل سروس کاآغاز کریں تاکہ دنیا کارابطہ نیلم ویلی کے عوام سے بحال ہوسکے انہوں نے کہاکہ نوجوان اپنے حقوق اورمسائل کے حل کیلئے متحد ہوچکے ہیں دنیا کی کوئی طاقت اب ان کے مسائل کے حل میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.