قومی وطن پارٹی کا کالا باغ ڈیم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،کالاباغ ڈیم جیسا منصوبہ پختونوں کی تباہی اور بربادی کا منصوبہ ہے ،کسی صورت نہیں بننے دیا جائیگا،سکندرشیرپاؤ
جمعہ 17 جنوری 2014 20:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) قومی وطن پارٹی نے کالاباغ ڈیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کی قیادت پارٹی کے صوبائی رہنماء سکندر حیات خان شیرپاؤ کر رہے تھے۔نوشہرہ میں ہونے والے احتجاجی مظاہرہ میں پارٹی کارکنوں نے کالاباغ ڈیم اور صوبائی حکومت کے خلاف کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر کالاباغ ڈیم نامنظور اور کالاباغ ڈیم کسی صورت بننے نہیں دیں گے جیسے نعرے درج تھے ۔
جی مظاہرہ نے شوبرہ چوک نوشہرہ میں احتجاجی جلسے کی صورت اختیار کی جس سے پارٹی کے صوبائی اور ضلعی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالاباغ ڈیم جیسا منصوبہ پختونوں کی تباہی اور بربادی کا منصوبہ ہے اور اسے کسی صورت بننے نہیں دیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے کالاباغ ڈیم کی حمایت کرکے نوشہرہ کے عوام کے مینڈیٹ کا مزاق اڑایا ہے کیونکہ اس منصوبے کی تکمیل سے سب زیادہ یہی ضلع متاثر ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.