بلوچستان اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد(کل)دوبارہ ہوگا

جمعہ 17 جنوری 2014 20:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل بروز ہفتہ صبح 11بجے ڈپٹی اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی ترین لوکل باڈیز کے بارے میں قرار داد ایوان میں پیش کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :