حکومتی دھمکیوں اوردباؤ کی بنا پر طارق ملک نے چیرمین نادرا کے عہدے سے استعفیٰ دیا، عمران خان
جمعہ 17 جنوری 2014 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے معاملے پر چیرمین نادرا طارق ملک کو حکومتی اراکین کی جانب سے اتنی دھمکیاں اوردباؤ ڈالا گیا کہ وہ استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگئے اور اس پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھی کہاکہ طارق ملک کو بدنیتی کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خا ن نے کہاکہ حکومت کی جانب تعینات کئے جانے والے نئے چیرمین نادرا کہتے ہیں کسی کے ہاتھ پر مہندی لگی ہو تو اس کے انگوٹھے کے نشان کی تصدیق نہیں ہوسکتی۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ ایک حلقے میں کتنے ووٹرز ایسے ہوں گے جنہوں نے اپنے ہاتھ پر مہندی لگائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے انہیں مشکلات پیش آرہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.