نائن الیون کے بعد دنیا محفوظ اور پاکستان غیر محفوظ ہوگیا، چوہدری نثار
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد دنیا محفوظ اور پاکستان غیر محفوظ ہوگیا ہے، سانحے کے بعد لگنے والی آگ میں پاکستان آج تک جل رہا ہے۔ اسلام آباد میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ 9 ستمبر کو امریکہ میں حملےکے بعد دنیا کے بہت سے مقامات محفوظ ہوچکےہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان جس کا نائن الیون سے کوئی تعلق نہیں تھا غیر محفوظ ہوگیا، پاکستان نائن الیون کے بعد لگنے والی آگ میں آج تک جل رہا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.