گوجرانوالہ اور ملتان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف احتجاجی مظاہرے
ہفتہ 18 جنوری 2014 13:58
گوجرانوالہ / ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) گوجرانوالہ اور ملتان میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے،مشتعل مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے سڑکیں بلاک کر دیں جس سے گھنٹوں ٹریفک کا نظام معطل رہا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں اعوان چوک پر گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیامظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس بندش کے باعث ان کے بچے بغیر ناشتہ کئے ہی سکول جانے پر مجبور ہیں۔
ملتان میں پاک گیٹ چوک پر گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور کم پریشر کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے روڈ بلاک کردی۔مظاہرین نے کہا کہ گیس بندش کے باعث ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہیں حکمران چین کی نیند سو رہے ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے ورنہ احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.