شارجہ ٹیسٹ کاتیسرادن ،لنچ پر پاکستان کا اسکور بغیر کسی نقصان کے85رنز

ہفتہ 18 جنوری 2014 14:13

شارجہ ٹیسٹ کاتیسرادن ،لنچ پر پاکستان کا اسکور بغیر کسی نقصان کے85رنز

شارجہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) شارجہ ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان ٹیم کی پہلی اننگزجاری ہے،لنچ تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے85رنز بنا لئے ہیں،احمد ہزاد42جبکہ خرم منظور41رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں،حالیہ سیریز میں یہ پہلی اوپننگ پارٹنر شپ ہے جس میں اب تک85رنز بنا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

آج تیسرے دن 19رنز کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں پر کھیل شروع ہواتو دونوں اوپننگ بیٹسمین محتاط انداز میں بیٹنگ کی،کھانے کے وقت تک مجموعے میں مزید 66رنزکا اضافہ ہوا،سری لنکن کپتان اب تک چار بولرز آزما چکے ہیں تاہم ان کا کوئی بولر اب تک کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔

متعلقہ عنوان :