شہید مولاناعثمان یارخان معروف عالم دین سواد اعظم مولانا اسفندر یار خان کے صاحبزادے تھے
ہفتہ 18 جنوری 2014 16:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے مولاناعثمان یارخان معروف عالم دین سواد اعظم مولانا اسفندر یار خان کے صاحبزادے اورجمعیت علمائے اسلام(س) کے رہنما تھے۔ مولانا اسفندر یارخان نے 80 کی دہائی میں مقبول مذہبی جماعت سواد اعظم اہلسنت میں والجماعت پاکستان میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
یہ جماعت سپاہ صحابہ سے قبل بنی تھی جس کے پلیٹ فارم سے اہلسنت والجماعت کے حقوق کا اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ بعد ازاں اندرونی اختلافات کی وجہ سے مذکورہ جماعت کا شیرازہ بکھر گیا اور سپاہ صحابہ اور بعد ازاں اہلسنت والجماعت پاکستان بننے کے بعد اس کے فعال ہونے کی ضرور بھی محسوس نہیں ہوئی۔ وہ جمعیت کے صوبائی سیکریٹری جنرل ہونے کے ساتھ مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل بھی رہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.