بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات شروع، سیکورٹی کے سخت انتظامات
اتوار 19 جنوری 2014 11:55
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ صوبے کی خالی رہنے والی 559 نشستوں اور ضلع ہرنائی تمام 74 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کے مطابق آج پولنگ ہو رہی ہے۔
(جاری ہے)
168 امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہیں جبکہ 104 نشستوں پر پولنگ ہورہی ہے جن میں 74 نشستیں ہرنائی کی بھی شامل ہیں جن پر سات دسمبر کو عام بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ ملتوی کر دی گئی تھی جبکہ 361 نشستیں ایک بار پھر خالی رہ گی ہیں۔ پولنگ 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا وقفہ جاری رہے گی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولیس کے علاوہ ایف سی کی نفری تعینات کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.