فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز سائیکلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 21 جنوری سے شروع ہونگے

اتوار 19 جنوری 2014 12:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی سکس ون فور کے تعاون سے فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز سائیکلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 21 جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونگے جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک خواتین کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :