فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی

اتوار 19 جنوری 2014 12:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ21 جنوری سے ایف جی ہائی سکول ویسٹریج میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

جس میں 8 ٹیمیں مختلف چھ کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔