سردی کی شدت میں اضافہ سے سندھ میں کیلے کے 70فیصد باغات تباہ، سردی کی حالیہ لہرچند دن مزید برقرار رہنے سے مزید20فیصد تک باغات کی تباہی کا خدشہ
اتوار 19 جنوری 2014 14:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) سردی کی شدت میں ہونے والے حالیہ اضافہ سے صوبہ سندھ میں کیلے کے 70فیصد باغات تباہ ہوگئے ہیں، سردی کی حالیہ لہرچند دن مزید برقرار رہنے سے مزید20فیصد تک باغات کی تباہی کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
کیلے کے بڑے کاشتکاروں اور تاجروں نے بتایا کہ کیلا سندھ کے کاشتکاروں کیلئے نقد فصل ہے ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو روزانہ سینکڑوں ٹرک کیلا بیچ کر کروڑوں روپے کماتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ 2005 میں بھی موسمی شدت کی وجہ سے کیلے کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی تھی جس کے بعد رواں برس کیلے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیدا ہونے والا کیلا ایران اور افغانستان کو برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاتا ہے۔ پیداوار میں ہونے والی کمی کے باعث ملکی برآمدات میں بھی کمی کے خدشات ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.