مستحق اور غریب افراد کی مدد کرنا ہر ذمہ دار شہری کا فرض ہے‘گورنر پنجاب، اداروں کی کامیابی اجتماعی محنت سے ہی ممکن ہے اور ادارے ٹیم ورک سے بنتے ہیں‘ہر فرد مثبت تبدیلی کیلئے کوشش کرے، ہمارے لیے حضورﷺ کی زندگی مشعلِ راہ ہے جنہوں نے فتح مکہ کے موقع پر عام معافی کا اعلان کیا اور اپنی زندگی میں اسلام کو عرب کے تول و عرض تک دعوت و تبلیغ اور اپنے حسنِ سلوک سے پھیلایا‘تقریب سے خطاب
اتوار 19 جنوری 2014 15:27
چیچہ و طنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ مستحق اور غریب افراد کی مدد کرنا ہر ذمہ دار شہری کا فرض ہے تاکہ وہ دولت اور عہدہ کی اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی طاقت کو مثبت کاموں میں استعمال کرے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے میں رواداری اور بھائی چارے کو فروغ ملے ہر آدمی دوسرے کے درد کو محسوس کرے اور قوم کے ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھے اسی سے معاشرے میں مثبت تبدیلی آسکتی ہے ۔
وہ چیچہ وطنی میں رائے علی نواز فاؤنڈیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کررہے ہیں ۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نوازخاں ، چوہدری محمد منیر ازہر ،معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری محمدارشد جٹ ، ایم پی اے چوہدری وحید اصغر ڈوگر، سابق تحصیل ناظم چوہدری محمدطفیل ،سابق ایم این اے چوہدری زاہداقبال ، سابق ممبر پنجاب بار کونسل محمدافضل چوہدری، ڈی سی او ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمداشرف جاوید، چیئرمین ایڈوائزی کمیٹی چوہدری امجد ظفر ، شیخ عبدالغنی ، راؤ محمداسلم خاں ، رانا محمداجمل خاں ،صدرہیموڈائیلاسز ویلفیئرسوسائٹی شیخ محمد یونس اور صنعتکار حاجی محمدایوب بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.