سینٹ کا اجلاس (کل)پیرکو دوبارہ ہوگا ، بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کاامکان

اتوار 19 جنوری 2014 15:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) سینٹ کا اجلاس (کل)پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

دو روز قبل ہونے والے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے دو روز وقفہ بعد (کل)پیر کو اجلاس دوبارہ ہوگا جس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال اور بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کا امکان ہے

متعلقہ عنوان :