بھارت ایک ارب افراد کی تجارتی منڈی ہے ،تجارت کے فروغ سے یقینا فوائد حاصل ہونگے ‘ وزیر تجارت خرم دستگیر، پاکستان نے ہمیشہ برابری کی سطح پر تعلقات کی بات ،ایک دوسرے کی منڈیوں تک ”بلا امتیاز رسائی “اہم پیشرفت ہے ، انٹرویو
اتوار 19 جنوری 2014 19:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت ایک بڑی تجارتی منڈی ہے اور ہمسایہ ملک سے تجارت کے فروغ سے یقینا ہمیں فوائد حاصل ہونگے ، پاکستان نے ہمیشہ برابری کی سطح پر تعلقات کی بات کی ہے اور ایک دوسرے کی منڈیوں تک ”بلا امتیاز رسائی “اسکی طرف اہم پیشرفت ہے ، پاکستان چاہتا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی فضاء بنے اور کسی ایک چھوٹے سے واقعے سے جاری تجارتی اور مذاکراتی عمل سبوتاژ نہ ہو ۔
ایک انٹر ویو میں وزیر تجارت نے کہا کہ بھارتی وزیر تجارت سے بہت سے اہم معاملات پر کھل کر بات ہوئی ہے اور بھارت بھی پاکستان کیساتھ پائیدار تعلقات کا خواہشمند ہے ۔ واہگہ اٹاری پر چوبیس گھنٹے تجارتی آپریشن سے جہاں تجارت کو فروغ حاصل ہوگا وہیں درآمد اور برآمد کنندگان کا وقت بھی بچے گا کیونکہ اس سے پہلے ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگی ہوتی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.