مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو کمزوری سمجھا جارہا ہے،خورشید شاہ

اتوار 19 جنوری 2014 22:10

مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو کمزوری سمجھا جارہا ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی حکومتی پیشکش کو کمزوری سمجھا جا رہا ہے، اسلام آباد سے جاری بیان میں سید خورشید شاہ نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھا جارہا ہے، حکومتی عملداری ناگزیر ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :