نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

اتوار 19 جنوری 2014 23:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے وفاقی دارالحکومت کیلئے روانہ ہوئے ۔ نواز شریف (کل )اسلام آباد میں ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔