بھارت اور سری لنکا ویمنز کے مابین دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

پیر 20 جنوری 2014 12:54

وشاکھاپٹنم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) بھارت اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے میچ (آج) منگل کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 23 جنوری کو کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :